اس ویب سائٹ کا اردو ترجمہ سہولت کے لیے ہے۔ کسی بھی اختلاف کی صورت میں انگریزی متن مستند تصور ہوگا۔本网站中文译文仅供参考。如中英文版本有任何不一致,以英文版本为准。

Advocates & Corporate/Tax Consultants

Corporate and tax advice for companies in Pakistan.

Clear legal and tax guidance for companies that start, grow, and operate in Pakistan, with specialist support for IT companies.

Three lawyers in a Lahore office meeting room reviewing files at golden hour
AI-generated image

Introduction

About MGS Juris

MGS Juris is a law firm that advises companies and growing businesses in Pakistan on corporate, tax, and related legal matters, with specialist support for IT companies. Copy for approval

Our work runs from company incorporation and tax registration to intellectual property, virtual asset licensing, litigation, and alternate dispute resolution.

A lawyer's hand signing a document with a fountain pen, law books and scales on the desk
AI-generated image

For IT companies

Specialist support for IT and software companies. Copy for approval

Alongside our core services, we handle the registrations that IT and IT-enabled services companies rely on, such as PSEB and P@SHA, together with incorporation, tax registration, and contracts.

Updates

Latest legal and regulatory updates.

Free consultation

Book a free consultation or a legal audit for your company today.

Tell us about your company. We will review its tax and registration position and guide you on what needs attention. Details for approval

Team

The people behind MGS Juris. Copy for approval

  • Muhammad Bin Sajid

    Partner

    Read bio

    Muhammad Bin Sajid is a Partner at MGS Juris, with experience in legal practice, legislative and regulatory matters, and public-policy issues. A graduate of the International Islamic University, Islamabad, he completed an LLM in Commercial Law at Bahria University, where his research focused on the regulation of virtual assets. He brings a research-oriented and analytical approach to legal advisory and representation, with particular interest in developing practical legal solutions for clients navigating complex legal and regulatory frameworks.

    LinkedIn profile
  • Muhammad Kashif Sulehri

    Partner

    Read bio

    Muhammad Kashif Sulehri is a partner at MGS Juris, where he advises companies and growing businesses, including IT companies, on corporate and taxation matters in Pakistan. He holds an LL.B. (Hons.) in Shariah and Law from the International Islamic University Islamabad. His practice includes the registration and governance of non-profit organisations, Section 42 companies, and trusts, data privacy, cross border data governance, corporate structuring, legal audit and tax advisory.

    LinkedIn profile
  • Hassan Sajjad

    Partner

    Read bio

    Hassan Sajjad is a Partner at MGS Juris, with experience in civil and property law and broader legal advisory matters. He is a law graduate of the International Islamic University, Islamabad, with further academic experience at Leeds Beckett University, where he completed an LLM in International Commercial Law. His practice focuses on legal research, civil and property matters, advocacy, and providing practical solutions tailored to clients' legal needs.

    LinkedIn profile
  • Noor Ul Hassan

    Court Clerk

    Read bio

    Noor Ul Hassan handles the firm's day-to-day court work. He follows cause lists and hearing dates, files and collects documents at the courts, obtains certified copies of orders, and keeps the partners and clients updated on the progress of each case. Copy for approval

  • Name to be added

    Business Development Officer

Contact

Book a consultation.

Tell us about your company and the question you need answered. Copy for approval

Contact details

Follow us Links to be added

Send a message

Your email app will open with the message ready to send.

Find the office Map link placeholder

Google Map embed: placeholder until the exact link is provided

Open in Google Maps

Advocates & Corporate/Tax Consultants

کارپوریٹ اور ٹیکس رہنمائی صنعتی و تجارتی کمپنیوں کے لیے۔

ہم پاکستان میں کام کرنے والی صنعتی و تجارتی کمپنیوں کو واضح قانونی اور ٹیکس رہنمائی فراہم کرتے ہیں، اور آئی ٹی کمپنیوں کے لیے خصوصی معاونت کے ساتھ۔

لاہور کے ایک دفتر کے میٹنگ روم میں تین وکلاء شام کی روشنی میں فائلوں کا جائزہ لے رہے ہیں
یہ تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے

تعارف

ایم جی ایس جوریس کا تعارف

ایم جی ایس جوریس ایک قانونی مشاورت کا ادارہ ہے جو پاکستان میں کمپنیوں اور کاروباروں کو کارپوریٹ، ٹیکس اور ان سے متعلق قانونی امور میں مشورہ و رہنمائی مہیا کرتا ہے، اور آئی ٹی کمپنیوں کو خصوصی معاونت بھی فراہم کرتا ہے۔ متن منظوری کے لیے

ہمارا کام کمپنی کے قیام، اس کی رجسٹریشن اور اس سے متعلقہ ٹیکس سے لے کر دانشورانہ حقوقِ ملکیت (کاپی رائٹ، پیٹنٹ، ٹریڈ مارک)، ورچوئل اثاثہ جات کے لائسنس، مقدمہ بازی اور متبادل تنازعہ حل تک پھیلا ہوا ہے۔

ایک وکیل فاؤنٹین پین سے دستاویز پر دستخط کر رہا ہے، میز پر قانون کی کتابیں اور ترازو
یہ تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے

خدمات

کمپنیوں اور کاروباروں سے متعلقہ آٹھ خدمات جو ہم فراہم کرتے ہیں۔ متن منظوری کے لیے

01

ٹیکس مشاورت

پاکستان میں کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، ودہولڈنگ اور رجسٹریشن۔

مزید جانیں
02

کارپوریٹ مشاورت و کمپنی کا قیام

کمپنی کا قیام، شیئر ہولڈرز کے معاہدے، کمپنی سیکرٹریل کام، معاہدے اور سودوں میں معاونت، اور غیر ملکی کمپنیوں کا قیام۔

مزید جانیں
03

املاکِ دانش (کاپی رائٹ، پیٹنٹ، ٹریڈ مارک)

مصنوعات اور برانڈز کے لیے ٹریڈ مارک، کاپی رائٹ، پیٹنٹ اور صنعتی ڈیزائن کا تحفظ۔

مزید جانیں
04

ورچوئل اثاثہ جات کی لائسنسنگ

ورچوئل اثاثہ جات کی خدمات فراہم کرنے والوں کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن۔

مزید جانیں
05

مقدمہ بازی

تجارتی، کارپوریٹ اور ٹیکس تنازعات میں عدالتوں اور ٹربیونلز کے سامنے نمائندگی۔

مزید جانیں
06

متبادل تنازعہ حل

مذاکرات، مصالحت اور ثالثی کے ذریعے مکمل مقدمے کے بغیر تنازعات کا حل۔

مزید جانیں
07

یو کے ٹیکس ریٹرن فائلنگ

برطانیہ میں آمدن رکھنے والے پاکستانی اور برطانوی رہائشیوں کے لیے سیلف اسیسمنٹ ریٹرن، کرائے کی جائیداد سے خود روزگار تک۔

مزید جانیں
08

یو کے کمپنی رجسٹریشن

پاکستان اور برطانیہ کے بانیوں کے لیے برطانوی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں، قیام سے پہلی فائلنگ تک۔

مزید جانیں

کمپنیوں کے لیے ماہانہ قانونی ریٹینر

آئی ٹی کمپنیوں کے لیے

آئی ٹی اور سافٹ ویئر کمپنیوں کے لیے خصوصی معاونت۔ متن منظوری کے لیے

ہماری بنیادی خدمات کے ساتھ، ہم وہ رجسٹریشنز بھی سنبھالتے ہیں جن پر آئی ٹی اور آئی ٹی سے منسلک خدمات کی کمپنیاں انحصار کرتی ہیں، جیسے پی ایس ای بی اور پاشا، ساتھ ہی کمپنی کا قیام، ٹیکس رجسٹریشن اور معاہدے۔

اپڈیٹس

تازہ ترین قانونی اور ریگولیٹری اپڈیٹس۔

مفت مشاورت

اپنی کمپنی اور کاروبار کے لیے مفت مشاورت یا قانونی آڈٹ بُک کریں آج ہی۔

ہمیں اپنی کمپنی کے بارے میں بتائیں۔ ہم آپ کی کمپنی اور کاروبار سے متعلقہ ٹیکس اور رجسٹریشن کے امور میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ تفصیلات منظوری کے لیے

ٹیم

ایم جی ایس جوریس کے قانونی مشیران / وکلاء متن منظوری کے لیے

  • محمد بن ساجد

    پارٹنر

    تعارف پڑھیں

    محمد بن ساجد ایم جی ایس جوریس میں پارٹنر ہیں، جنہیں قانونی پریکٹس، قانون سازی اور ریگولیٹری امور، اور عوامی پالیسی کے مسائل میں تجربہ حاصل ہے۔ وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں، اور بحریہ یونیورسٹی سے کمرشل لا میں ایل ایل ایم مکمل کر چکے ہیں، جس میں ان کی تحقیق ورچوئل اثاثہ جات کے ضابطے پر مرکوز رہی۔ وہ قانونی مشاورت اور نمائندگی میں تحقیق پر مبنی اور تجزیاتی انداز اپناتے ہیں، اور ان کی خاص دلچسپی ان موکلین کے لیے عملی قانونی حل تیار کرنے میں ہے جو پیچیدہ قانونی اور ریگولیٹری ڈھانچوں سے گزر رہے ہوتے ہیں۔

    لنکڈاِن پروفائل
  • کاشف سلہری

    پارٹنر

    تعارف پڑھیں

    کاشف سلہری ایم جی ایس جوریس میں پارٹنر ہیں، جہاں وہ پاکستان میں کمپنیوں اور ترقی کرتے کاروباروں، بشمول آئی ٹی کمپنیوں، کو کارپوریٹ اور ٹیکس امور پر مشورہ دیتے ہیں۔ وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے شریعہ اینڈ لا میں ایل ایل بی (آنرز) رکھتے ہیں۔ ان کی پریکٹس میں غیر منافع بخش تنظیموں، سیکشن 42 کمپنیوں اور ٹرسٹس کی رجسٹریشن اور نظم و نسق، ڈیٹا پرائیویسی، سرحد پار ڈیٹا گورننس، کارپوریٹ ڈھانچہ بندی، قانونی آڈٹ اور ٹیکس مشاورت شامل ہیں۔

    لنکڈاِن پروفائل
  • حسان سجاد

    پارٹنر

    تعارف پڑھیں

    حسان سجاد ایم جی ایس جوریس میں پارٹنر ہیں، جنہیں دیوانی اور جائیداد کے قانون اور وسیع تر قانونی مشاورتی امور میں تجربہ حاصل ہے۔ وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد سے قانون کے فارغ التحصیل ہیں اور لیڈز بیکٹ یونیورسٹی میں مزید تعلیمی تجربہ رکھتے ہیں، جہاں انہوں نے انٹرنیشنل کمرشل لا میں ایل ایل ایم مکمل کیا۔ ان کی پریکٹس قانونی تحقیق، دیوانی اور جائیداد کے معاملات، وکالت، اور موکلین کی قانونی ضروریات کے مطابق عملی حل فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔

    لنکڈاِن پروفائل
  • نور الحسن

    کورٹ کلرک

    تعارف پڑھیں

    نور الحسن فرم کے روزمرہ عدالتی امور سنبھالتے ہیں۔ وہ کاز لسٹ اور سماعت کی تاریخوں پر نظر رکھتے ہیں، عدالتوں میں دستاویزات جمع کراتے اور وصول کرتے ہیں، احکامات کی مصدقہ نقول حاصل کرتے ہیں، اور پارٹنرز اور موکلین کو ہر مقدمے کی پیش رفت سے آگاہ رکھتے ہیں۔ متن منظوری کے لیے

  • نام شامل کیا جانا ہے

    بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر

رابطہ

قانونی سوالات کے لیے۔

ہمیں اپنی کمپنی اور کاروبار یا اس سے متعلقہ کسی بھی قانونی مسئلے کے لیے اپنا سوال ارسال کریں۔ متن منظوری کے لیے

رابطے کی تفصیلات

  • ملنے کا پتہدفتر کا پتہ شامل کرنا باقی ہے
  • اوقاتِ کاردفتری اوقات شامل کرنا باقی ہے

ہمیں فالو کریں لنکس شامل کیے جانے ہیں

پیغام بھیجیں

آپ کی ای میل ایپ پیغام کے ساتھ کھل جائے گی، جسے آپ بھیج سکتے ہیں۔

دفتر تلاش کریں نقشے کا لنک شامل کیا جانا ہے

گوگل میپ: درست لنک ملنے تک عارضی جگہ

گوگل میپس میں کھولیں

Advocates & Corporate/Tax Consultants

公司与税务咨询, 服务于巴基斯坦的公司。

为在巴基斯坦创办、发展和运营的公司提供清晰的法律与税务指导,并为 IT 公司提供专项支持。

黄昏时分,三位律师在拉合尔一间办公室会议室里审阅文件
AI 生成图像

简介

关于 MGS Juris

MGS Juris 是一家律师事务所,为巴基斯坦的公司和成长型企业提供公司、税务及相关法律事务方面的咨询,并为 IT 公司提供专项支持。 文案待审批

我们的工作涵盖公司设立与税务登记、知识产权、虚拟资产牌照、诉讼以及替代性争议解决。

律师用钢笔签署文件,桌上放着法律书籍和天平
AI 生成图像

面向 IT 公司

为 IT 和软件 公司提供专项支持。 文案待审批

除核心服务外,我们还办理 IT 及 IT 赋能服务公司所依赖的各类登记,例如 PSEB 和 P@SHA,并提供公司设立、税务登记和合同服务。

动态

最新法律与监管 动态。

免费咨询

为您的公司预约免费咨询或法律审计, 就在今天。

请告诉我们您公司的情况。我们将审查其税务和登记状况,并指导您处理需要关注的事项。 细节待审批

团队

MGS Juris 背后的 团队。 文案待审批

  • 穆哈默德

    合伙人

    阅读简介

    穆哈默德 是 MGS Juris 的合伙人,在法律实务、立法与监管事务以及公共政策问题方面经验丰富。他毕业于伊斯兰堡国际伊斯兰大学,并在巴赫里亚大学(Bahria University)完成商法法学硕士(LLM)学位,研究方向为虚拟资产监管。他在法律咨询与代理工作中采用以研究为基础的分析方法,并特别致力于为面对复杂法律和监管框架的客户制定切实可行的法律方案。

    LinkedIn 主页
  • 卡师傅

    合伙人

    阅读简介

    卡师傅 是 MGS Juris 的合伙人,为巴基斯坦的公司和成长型企业(包括 IT 公司)提供公司与税务事务咨询。他持有伊斯兰堡国际伊斯兰大学伊斯兰教法与法学荣誉法学学士(LL.B. Hons.)学位。他的业务包括非营利组织、第42条公司和信托的登记与治理,数据隐私,跨境数据治理,公司架构设计,法律审计和税务咨询。

    LinkedIn 主页
  • 哈桑

    合伙人

    阅读简介

    哈桑 是 MGS Juris 的合伙人,在民事与财产法以及更广泛的法律咨询事务方面经验丰富。他毕业于伊斯兰堡国际伊斯兰大学法律专业,并在利兹贝克特大学有进一步的学术经历,在那里完成了国际商法法学硕士(LLM)学位。他的业务侧重于法律研究、民事与财产事务、出庭辩护,以及为客户的法律需求提供切实可行的方案。

    LinkedIn 主页
  • Noor Ul Hassan

    法院书记员

    阅读简介

    Noor Ul Hassan 负责律所的日常法院事务。他跟进案件排期表和开庭日期,在法院递交和领取文件,申领裁定的核证副本,并随时向合伙人和客户通报每个案件的进展。文案待审批

  • 姓名待补充

    业务拓展专员

联系

预约 咨询。

请告诉我们您公司的情况以及您需要解答的问题。 文案待审批

联系方式

关注我们 链接待补充

发送留言

您的邮件应用将打开,邮件内容已备好,直接发送即可。

查找办公室 地图链接待补充

谷歌地图嵌入:在提供准确链接之前为占位符

在谷歌地图中打开

WhatsApp usواٹس ایپ کریںWhatsApp 联系